اس ایپ میں موجود کسی بھی قسم کے اسلامی پوائنٹ آف ویو، عربی عبارتوں، زبر، زیر، پیش یا املا کی کسی بھی غلطی کی صورت میں براہِ مہربانی ہمیں ہمارے آفیشل ای میل ایڈریس
info@idreesia.com
پر مطلع فرمائیں تاکہ ہم اسے فوری درست کر سکیں۔
بہتر یہی ہے: آپ سلسلہ ادریسیہ کی طرف سے ملنے والے اصل کاغذی وظائف کو اپنے ہاتھ میں رکھ کر پڑھیں اور اس ایپ کو صرف تسبیح کاؤنٹر کے طور پر استعمال کریں تاکہ پڑھنے کے دوران کوئی غلطی نہ ہو۔
ملاحظہ فرمائیں: اس ایپ کی پروف ریڈنگ ابھی تک مکمل نہیں ہوئی، لہذا وظائف پڑھتے وقت کسی بھی قسم کی غلطی کے ذمہ دار صارف خود ہوں گے، ڈویلپرز نہیں۔